چترال ( نمائندہ چترال میل )لوئر چترال پولیس نے دوران ناکہ بندی دیسی شراب برامد کرلیا.
ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ اور ایس۔ایچ۔او تھانہ رمبور SI فیض الرحمن کی سربراہی میں ASI معراج الحق نیاپنی ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی ملزم میر علی ولد غفار علی سکنہ پاور مستوج اپر چترال کے قبضے سے 15.75 لیٹر دیسی شراب(از قسم ٹارہ) برامد۔
ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری