چترال (نمائندہ چترال میل)مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 16مئی بروزجمعرات بعد از نماز عصر6:30بجے پولوگراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی۔
مرحوم ڈاکٹرمہتاب الدین،جمال الدین،نعیم الدین،وسیع الدین اور عماد الدین کے والد برزگوار وجہہ الدین (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لوئر چترال)،رفیع الدین کے چچا،محمد اسماعیل(منیجر این آر ایس پی بینک)زوہب عالم اور سجاد احمد کے سسر تھے۔
تازہ ترین
- ہوملوئر چترال: پولیس دربار کا انعقاد
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے پولیس اسٹیشن شغور کا سکیورٹی انسپکشن کیا۔
- ہومچترال پولیس کی کامیاب کارروائی،، مختلف جگہوں سے منشیات برآمد
- ہوممشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے چترال پریس کلب کی نو منتخب کابینہ سے پشاور میں حلف لیا
- مضامینچٹ پٹ سے گپ شپ۔۔پروفیسر اسرار الدین
- ہومشیر اکبر خان ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن آج اپنے سرکاری دورے پر لوئر چترال پہنچے۔
- ہومسکول لیڈرز کیلئے ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی میں کوالٹی مانیٹرنگ ونگ کے قیام کا فیصلہ۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”میرا پاکستان ” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومتھانہ ایون پولیس کی چوری کے واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف اہم کامیابی
- ہوماظہار تشکر برائے تعزیت ۔