چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) چترال سے 43کلومیٹر دور گرم چشمہ کے نواحی گاؤں ایژ کے مقام پر ایک 34سالہ جوان نے دریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مقامی پولیس کے مطابق عیسیٰ محمد ولد امیر ہزار نے یونیورسٹی سے ایم۔ اے کی ڈگری لے رکھی تھی اور ابھی تک کوئی ملازمت نہیں لے سکے تھے لیکن گزشتہ سال سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہوئے تھے۔ مقامی پولیس نے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 174کے تحت خودکشی کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا بھی انتظار ہے۔ رواں ماہ کے دوران یہ اپنی نوعیت کا دوسرا کیس ہے جبکہ پہلے کیس میں اویر کے پختوری گاؤں میں ایک چودہ سالہ طالب علم نے بھی مبینہ طورپر خود کشی کی تھی۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





