تھانہ دروش پولیس کی کاروائی منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار 2 کلو 581 گرام چرس برآمد.

Print Friendly, PDF & Email

چترال( نمائندہ چترال میل )تھانہ دروش پولیس کی کاروائی منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار 2 کلو 581 گرام چرس برآمد.

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال قمر حیات خان کے زیر نگرانی اور ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش احمد عیسیٰ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI حیدر حسین اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حضرت حسین ولد امان اللہ خان سکنہ پرانا بازار دروش کے قبضے سے 2 کلو 581 گرام چرس برآمد۔

ملزم گرفتار,مزید تفتیش جاری

لوئر چترال پولیس کا عزم,منشیات سے پاک لوئر چترال