چترال ( نمائندہ چترال اپر ـ)ضلعی ہیڈ کوارٹر (پولیس) ضلع چترال اپر میں ڈی،پی،او وقار احمد خان کے دفتر میں ایک رینک سے دوسرے رینک میں ترقی پانے والے افسروں کو بیجز لگانے کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں ایس،پی،انوسٹی گیشن اجمل خان، DSP ہیڈ کوارٹر امیر شاہ، جملہ SDPOs، اکاؤنٹنٹ، ریڈر، PA و دیگر سٹاف نے شرکت کی۔ تقریب میں ترقی پانیوالوں کو بیجز لگائے گئے۔ اس موقع پر ضلعی پولیس افسر نے تمام افسران کو مبارکباد دی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آپ لوگوں کی محنت، ٹریننگ،سنیارٹی کو ملحوظ رکھتے ہوئے آپ افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی سے نوزا گیا ہے جس سے آپ لوگوں کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے اور اپ لگن اور محنت کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو بخوبی سرانجام دینگے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





