نو تعینات ایس ڈی پی او سرکل سٹی ڈی ایس پی سجاد حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )نو تعینات ایس ڈی پی او سرکل سٹی ڈی ایس پی سجاد حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی سجاد حسین نے اپنے دفتر میں عملے کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی اور ان کو خصوصی ہدایات جاری کئے۔