چترال ( نمائندہ چترال میل ) ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش ڈاکٹر محمد علی نے پولیو ٹیمز کی کار کردگی کا جائزہ لیا۔ اے اے سی نے ریفیوزل کیس کی اطلاع پر لیویز اور پولیس کے نفری کے ہمراہ رسپانس کرتے ہوئے تین ریفیوزل بچوں کو کور کرلیا اور ان کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے۔ انہوں نے پولیو ٹیمز کی کارکردگی اور سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ صحت کے عملے کو ضلع بھر کے تمام 5 سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلانے اور ان کی Immunizationاور فنگر مارکنگ کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔
۔۔۔۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










