پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے تمام متعلقہ افراد کو مطلع کیا ہے کہ خیبر پختونخواپبلک سروس کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ میں سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ/علاقہ قاضی (BPS-18) کی آسامیوں کے لیئے مقابلے کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو 16جنوری سے 24جنوری 2024تک منعقد کئے جائینگے۔اس سلسلے میں امیدوار،خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹwww.kppsc.gov.pk سے اپنی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کسی امیدوار کو ویب سائٹ، ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعے اپنے امتحانات سے متعلق معلومات موصول نہ ہوں تووہ امتحان کے بارے میں اپنی ضروری معلومات امتحان شروع ہونے سے ایک دن پہلے،خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے آفس میں ذاتی دورے یا پھرٹیلی فون نمبر 091 -9214131-9212897-9213750-9213563 ایکٹینشن نمبر 105/180) پرکسی بھی کام کے دن اپنی ضروری معلومات حاصل کر سکتا ہے تا کہ کسی قسم کی تکلیف سے بچا جا سکے۔اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





