دروش پولیس کی کامیاب کاروائی دوہرے قتل کیس کی اشتہاری مجرم گرفتار۔

Print Friendly, PDF & Email

دروش ( نمائندہ چترال میل )دروش پولیس کی کامیاب کاروائی دوہرے قتل کیس کی اشتہاری مجرم گرفتار۔

ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان نے آتے ہی دوہرے قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او دروش اقبال کریم کی سربراہی میں خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دیکر دروش پولیس کو یہ اہم ٹاسک دی تھی

ایس ڈی پی او دروش اقبال کریم، ایس ایچ او دروش SI حیدر حسین اور تفتیشی ٹیم کی انتہک کوششوں سے تفتیشی ٹیم نے کلدام گول دروش دوہرے قتل کیس کے مرکزی ملزم نور عالم ولد میر عالم سکنہ کلدام گول دروش کو ضلع دیر سے گرفتار کر لیا۔

ملزم نور عالم ولد میر عالم ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس کو مقدمہ علت نمبر 313 مورخہ 23/08/2023 جرم 302/512 CRPC۔ APO.No 507 میں مطلوب تھا۔

ملزم گرفتار۔ مذید تفتیش جاری