صوبائی سیلیکشن بورڈ کی سفارشات پر حکومت خیبرپختونخوا نے پی ایم ایس گروپ اٹھارہ کے 30 افسران کو مستقل بنیادوں پر گریڈ انیس میں ترقیاں دیدی ہیں، ترقی پانے والے افسران میں ایڈیشنل سیکرٹری سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ حبیب اللہ عارف، ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنوں، دلنواز خان، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ عبدالحلیم خان، ڈائریکٹر خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن راشد خان، ڈپٹی کمشنر کوہستان بالا عرفان اللہ محسود، اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تعیناتی کے منتظر بصیر علی رحمان خان، ایڈیشنل سیکرٹرییبر ڈیپارٹمنٹ خالق داد خان، ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ ارم ناز، رجسٹرار خیبرپختونخوا اپیلیٹ ٹربیونل فار سیلز ٹیکس ان سروسز خان محمد، ڈی جی کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مانسہرہ، زیر تبادلہ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ محمد طارق، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے محمد اقبال خان، ایڈیشنل سیکرٹری قانون ظہیر الدین بابر، ڈپٹی ایگز یکٹیو ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی میر خواص خان، چیف آف سیکشن پی اینڈ ڈی محمد انور خان شیرانی، ایڈیشنل سیکرٹری زکوٰۃ، عشر، سماجی بہبود محمد فاروق، ڈپٹی کمشنر ٹانک محمد شعیب، ڈپٹی کمشنر تورغر ضیاء الرحمان، ڈپٹی سیکرٹری خزانہ عبدالہادی، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت سمیع اللہ خان، خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی میں تعینات محمد شیراز، ڈپٹی سیکرٹری اعلی تعلیم محمد اسحاق، ڈپٹی ڈائریکٹر خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی سید نواب خان، ایڈیشنل سیکرٹری اعلی تعلیم جاوید اقبال، ڈپٹی سیکرٹری محکمہ قانون محمد زاہد، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر، ای ایم اے، ابتدائی و ثانوی تعلیم جاوید اقبال، ڈائریکٹر سپورٹس ضم شدہ اضلاع محمد عبداللہ شاہ، ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ محمد طفیل، ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی سیکرٹریٹ محمد صالح، ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم مشتاق حسین اور اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تعیناتی کے منتظر محمد اقبال شامل ہیں،
مذکورہ افسران عرصہ ایک سال تک آزمائشی بنیادوں پر کام کریں گے، اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





