چترال ( نمائندہ چترال میل ) ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اپر چترال فدالکریم نے انسداد پولیو مہم کا جائزہ لینے کے سلسلے میں مختلف مقامات رورل ہیلتھ سنٹر مستوج،ٹرانزٹ سنٹر مستوج میں جاری مہم کا تفصیلی جائزہ لیا۔اسی طرح پرواک میں بھی ڈور مارکنگ سمیت بچوں کے فنگر مارکنگ بھی چیک کئے گئے۔اس موقع پر انہوں نے پولیو ورکرز سے ملاقات کی اور مہم کے دوران مسائل اور دشواریوں سے متعلق ان سے دریافت کیا۔پولیو ورکرز نے اے ڈی سی کو بتایا کہ مہم بہترین طریقے سے رواں ہے اوراب تک انہیں کوئی مسئلہ درپیش نہیں ایا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










