وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کل 16 نومبر بروز جمعرات، دن 12 بجے حج پالیسی 2024 کا اعلان کریں گے۔ جس میں آئندہ حج کے اخراجات، پیکیج کی تفصیلات، نئی سہولیات، درخواستوں کی وصولی و قرعہ اندازی کی تواریخ اور دیگر معلومات شامل ہوں گی۔ پریس کانفرنس نیوز چینلز سمیت وزارت کے یوٹیوب اور واٹس ایپ چینل پر نشر کی جائے گی۔
#حج2024