الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شفاف الیکشن کے انعقاد کیلئے تمام بلدیاتی نمائندے اور کنٹونمنٹ کونسلرز کو معطل کردیا.

Print Friendly, PDF & Email

اسلام اباد(نما یندہ چترال میل) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شفاف الیکشن کے انعقاد کیلئے تمام بلدیاتی نمائندے اور کنٹونمنٹ کونسلرز کو معطل کردیا آرٹیکل (3) 218 اور الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 3 اور 8 کے تحت ہدایات جاری کر دئے گئے ہیں۔