چترال(نما یندہ چترال میل)لوکل کونسل بورڈ خیبر پختونخواہ نے مئی 2019 میں ایڈمن کیڈر اکاؤنٹ کیڈر اور انجنئیرنگ کیڈر کیلئیے نوکریوں کا اشتہار شائع کیا تھا جس کی لئیے ستمبر 2019 میں سکریننگ ٹیسٹ لیا گیا۔ فروری 2020 میں سب کیڈرز کے انٹرویو لئیے گئے۔ اگست 2020 میں انجنئیرنگ کیڈر کے طلباء نے کورٹ میں ایک کیس دائر کر دیا تھا جسکا فیصلہ ستمبر 2021 میں آیا۔ جسکی بناء پر ایل سی بی نے دوبارہ انٹرویو لینے کا فیصلہ کیا۔۔ جون 2022 میں دوبارہ انٹرویو لئے گئے لیکن اداہ ابھی تک فائنل لسٹ لگانے میں ناکام رہا۔ تین سو سے زائید انجنئیرنگ کیڈر کے طلباء کا مطالبہ ہے کہ فائنل لسٹ جلد سے جلد لگا کر ٹیسٹ میں پاس انجینئیرز کو بھرتی کے لیٹر جاری کئے جائیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










