چترال(نما یندہ چترال میل)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر خدیجہ بی بی نے آگلے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست کے لئے درخواست باچا خان مرکز میں با ضابطہ طور پر جمع کرادی۔اے این پی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کے ممبر اور چیرمین صوبائی الیکشن کمیشن شاہی خان شیرانی نے ان سے درخواست وصول کی جبکہ اس موقع پر صوبائی نائب سالار ملک فقیر اور خدیجہ بی بی کے بھائی رحمت ایوب بھی موجود تھے خدیجہ بی بی نے گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں اے این پی کی ٹکٹ پر تحصیل چیرمین شپ کا الیکشن کر ریکارڈ تعداد میں ووٹ حاصل کی تھی اور اس الیکشن میں کسی بھی ضلع سے واحد خاتون امیدوار بھی تھی۔
تازہ ترین
- ہومدروش کے رہائشی سے 1274 گرام چرس برامد ۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- ہومخیبرپختونخوا حکومت کے ایک اور عوام دوست منصوبے ‘ احساس اپنا گھر’ پر عملدرآمد کے لیے محکمہ ہاوسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے
- مضامیندادبیداد۔۔ویٹی کان کی سلطنت۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔”جی ایچ ایس ورکھوپ ایک مثالی ادارہ”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامینداد بیداد۔۔ اٹلی اور نشاۃ ثا نیہ۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا پہلا بیچ کامیابی سے مکمل.
- مضامینداد بیداد۔۔مٹے نا میوں کے نشان کیسے کیسے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوٹ اویر آتشزدگی حادثہ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون کا اعلان
- ہومپی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائیوں کے رنج اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وجیہ الدین
- مضامینداد بیداد۔۔روم اور شاعر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی