شمشیر الہی پو لیس انسپکٹر بقضا ئے الہی انتقال کر گئے۔ نما ز جنا زہ بروز پیر 18جولا ئی2022 بوقتm 10.30aبروز میں ادا کی جائے گی.

Print Friendly, PDF & Email

چترال (فخر عالم) شمشیر الہی پو لیس انسپکٹر بقضا ئے الہی انتقال کر گئے۔ نما ز جنا زہ بروز پیر 18جولا ئی2022 بوقتm 10.30aبروز میں ادا کی جائے گی۔اپ مقبو ل الہی مرحوم،مہر بان الہی پبلک سروس کمیشن۔محبوب الہی SDO میل دروش کے بھائی۔حیدر ولی شاہ سپرنٹنڈنٹ AIOU,َِشاہد ولی کے ماموں اور صادق الہی کے ولد تھے۔مرحوم پولیس اسٹیشن ارندو کے ا سٹیشن ھاوس افیسر تھے۔