چترال (نما یندہ چترال میل) حلال فوڈ اتھارٹی چترال نے چیکنگ کے دران شک کی بنیاد پر ایون تھوڑیاندہ میں قصاب سیگائیکاگوشت قبضے میں لیا۔ اور بعد آزان ایون پل سے دریا برد کر دیا گیا۔ حلال فوڈ کے ڈاکٹر ذبیر اور ایف ایس او عدنان کیمطابق گوشت خون سے لت پت ہے۔ جو کہ اس کے حلال ہونے کو مشکوک بناتی ہے۔ اس لئے یہ کھانے اور بیچنے کے قابل نہیں ہے۔ لیکن گائے کے مالک اور قصاب کا کہنا تھا کہ گائے کو بجلی کی کرنٹ لگی تھی۔ جس کے بعد اسے ذبح کر دیا گیا ہے اس لئیگائے کا گوشت سو فیصد حلال ہے۔لیکن حلال فوڈ کے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ چونکہ گائے کے گوشت پر خون جم گیا ہے۔ لہذا سائنسی بنیادوں پر اس گوشت کو حلال قرار نہیں دیا جاسکتا۔ بعد آزان ایس ایچ او ایون گل محمد کی موجودگی میں ایون پل پر گوشت دریا برد کر دیا گیا۔ اور متعلقہ افراد کو خبردار کیا گیا۔ کہ آیندہ اس قسم کے جانور کے ذبح کرنے کی صورت میں ان کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے گی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات