چترال (نما یندہ چترال میل) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کے افسران عوام کے خادم بن کر کام کریں۔ اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔ عوام کے مسائل ان کے گھر کے دہلیز پر حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کلاشہ دور بمبوریت چترال میں منعقدہ کھلی کچہری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر االاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انور الحق،اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال ثقلین سلیم اور ضلع کے تمام محکمہ جات کے افسران کے ساتھ کلاشہ دور بمبوریت چترال میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا۔ جس میں اہل علاقہ نے اپنے مسائل ضلع کے مجاز افسران کے سامنے رکھے۔ جنہوں نیکھلی کچہری میں مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہا نی کرائی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات