سابق صوبائی وزیر بلدیات قادر نواز خان لال کی بیوہ طویل علالت کے بعد اتوار کے روز انتقال کر گئی.

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) سابق صوبائی وزیر بلدیات قادر نواز خان لال کی بیوہ طویل علالت کے بعد اتوار کے روز انتقال کر گئی۔ انہیں دروش میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ سابق ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ بورڈ آف ریونیو غلام محمد کی ساس تھی۔