محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد و خواتین لیکچررز الیکٹرانکس، سوشیالوجی، جغرافیہ، سائیکالوجی، تاریخ، شماریات، صحت اور فزیکل ایجوکیشن (بی پی ایس۔17) کی پوسٹوں اور خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن میں اسسٹنٹ منیجر، اسسٹنٹ ویب ڈیویلپر/ اسسٹنٹ نیٹ ورک ایڈ منسٹریٹر، منیجر آپریشن، کمپیوٹر آپریٹر ار جونئیر کلرکس کی آسامیوں کے لئے ایبلٹی ٹیسٹ کے شیڈول کے مطابق 27 دسمبر سے 31 دسمبر 2021 تک منعقد کئے جا یئں گے۔خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نما یندہ چترال میل)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے تمام متعلقہ افراد کی اطلاع کے لئے اعلان کیا ہے کہ محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد و خواتین لیکچررز الیکٹرانکس، سوشیالوجی، جغرافیہ، سائیکالوجی، تاریخ، شماریات، صحت اور فزیکل ایجوکیشن (بی پی ایس۔17) کی پوسٹوں اور خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن میں اسسٹنٹ منیجر، اسسٹنٹ ویب ڈیویلپر/ اسسٹنٹ نیٹ ورک ایڈ منسٹریٹر، منیجر آپریشن، کمپیوٹر آپریٹر ار جونئیر کلرکس کی آسامیوں کے لئے ایبلٹی ٹیسٹ کے شیڈول کے مطابق 27 دسمبر سے 31 دسمبر 2021 تک منعقد کئے جائیں گے جبکہ دیگر معلومات اوررول نمبر سلپس کے لئے سرکاری ویب سائٹ www.kppsc.gov.pk سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔