اظہار تشکر۔۔۔ منجا نب بشیر حسین آزاد بیوروچیف روزنامہ آئین پشاور،چیف ایڈیٹر چترال ایکسپریس ڈاٹ کام۔
میں اپنی طرف سے اور اپنے خاندان کی طرف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان اور اپنے تمام رشتہ داروں، عزیزوں،دوستوں اورخیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری والدہ مرحومہ کی وفات پر میرے ساتھ اور میرے خاندان کے ساتھ ہمدردی اور غم خواری کا اظہار کیا،اخبار اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے غم میں شریک ہوئے،جنازے میں تشریف لائے،گھر پر تعزیت کے لئے آئے اور فاتحہ خوانی کی۔ان تمام احباب کا فرداًفرداً شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں اس لئے ہم اخبار اورسوشل میڈیاکے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر دے۔
منجانب
بشیر حسین آزاد بیوروچیف روزنامہ آئین پشاور،چیف ایڈیٹر چترال ایکسپریس ڈاٹ کام۔
آرشدحسین لکچرار محمد مہتا ب حسین،وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد وجملہ اہل خاندان چترال
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





