چترال(شہر یار بیگ)آل ایمپلائزگرینڈ الائنس چترال لوئر کے نمائندوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمودخان کا ہوم فائر ووڈ الاونس بڑھانے کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیاہے بدھ کے روز چترال پریس کلب میں صدر اپیکا امیر الملک نے صدراے ٹی اے نثار احمد،صدر اپٹا ضیاالرحمن،صدرپیرامیڈکس ڈی ایچ کیو وقار احمد،صدر پیرامیڈکس ڈی ایچ اوجمال الدین،صدر وحدت اساتذہ آیت اللہ تحصیل چترال،صدر ایس ایس ٹی ٹیچرز قاری محمد یوسف،صدر کلاس فور ڈی ایچ کیو محمد الیاس،صدر کلاس فور ایجوکیشن محمد قاسم،صدر پی ٹی ایف محمد موسیٰ اور صدر اے سی ٹی اے عبداللہ کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے چترال کے سرکاری ملازمین کے لئے ہوم فائر ووڈ الاونس کو 45روپے فی من سے بڑھا کر100روپے فی من کرنے کا اعلان کرکے اُن کا دیرنہ مطالبہ پورا کیا جس سے سرکاری ملازمین کے مشکلات میں کمی ہوگی۔اُنہوں نے پی ٹی آئی کے ضلعی قیادت کے ساتھ خصوصی طورپر معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیرزادہ کا بھی شکریہ اد کیا اور کہا کہ اس سلسلے میں وہ ہمارے ساتھ رابطے میں رہے اور اسکی زاتی دلچسپی کی وجہ سے یہ ممکن ہوا۔
تازہ ترین
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات
- ہومنوجوان عالم دین قاضی ولی الرحمان انصاری کا اعزاز
- ہومریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا دورہ لوئر چترال