پشاور (نما یندہ چترال میل) خیبر پختونخوا زکوٰۃ و عشر ایکٹ 2011 کی شق 14 کی ذیلی شق(4)کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے مجاز حکام نے خیبر پختونخوا زکوٰۃ و عشر کونسل کے 22 ستمبر 2021 کو منعقدہ اجلاس میں خیبر پختونخوا زکوٰۃ و عشر کونسل کی جانب سے نامزدگی کے بعد میر فیاض ولد میر ولی شاہ سکنہ موضع کشم تحصیل ملکوچترال بالا کو فوری طور پر بحیثیت چیئرمین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی ضلع چترال اپر اور الیاس اسد ولد اسد اللہ خان سکنہ حافظ سمندر خان ڈی آئی خان کو بحیثیت چیئرمین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی ضلع ڈی آئی خان تقرری کر دی ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ زکوٰۃ،عشر،سماجی بہبود، خصوصی تعلیم و ترقی خواتین کی جانب سے جاری دو الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










