چترال (نما یندہ چترال میل) انصاف ٹیچرز ایسو سی ایشن لو ئر چترال کا ایک اہم میٹنگ گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں زیر صدارت عبدالغنی منعقد ہوا۔اجلاس میں حالیہ بائی فارکیشن کے حوالے سے اپر اور لوئر چترال کے ڈسٹرکٹ کیڈر ملازمین کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اور مطالبہ کیا گیا کہ 1973 کے ائین اور سروس رولز کے مطابق اپر اور لوئر ڈسرکٹ ایجوکیشن کے ملازمین کو جلد از جلد بائی فارکیٹ کیا جائے تاکہ دونوں ڈسرکٹ کے ملازمین میں پائی جانی والی بے یقینی کی کیفیت کا خاتمہ ہو سکے۔ جن ملازمین کے دستاویزات قانون کے مطابق لوئر چترال میں ہیں انہیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



