چترال ( نما یندہ چترال میل) لویر چترال میں آٹھ سکولوں میں مجموعی طور پر 65طلباء طالبات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان سکولوں میں لاک ڈاؤن کرتے ہوئے انہیں بند کردئیے گئے جن میں چار پبلک سیکٹر اور چار پرائیویٹ سیکٹر کے بوائز اور گرلز سکول شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال لویر کے دفتر سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق ان سکولوں میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ایون، گورنمنٹ ہائی سکول عشریت، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دروش، گورنمنٹ پرائمری سکول کال کٹک، فرنٹئرکور پبلک سکول دروش، آغا خان سکول اوچو گرم چشمہ، آغا خان سکول بگشٹ اور الناصر پبلک سکول گرم چشمہ شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










