پشاور (نما یندہ چترال میل) حکومت خیبر پختونخواہ کا کرونا کیسز میں اضافے کے باعث چترال سمیت مز ید 09 اضلاع میں 23 اگست سے کرونا پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری،نوشہرہ،صوابی،مردان،اپر چترال،لوئر چترال،مانسہرہ،کوہاٹ،کرک،ڈی ائی خان میں 23 اگست سے نئی پابندیوں کا نفاذ ہوگا۔ اعلامیہ تمام کاروباری رات 8 بجے بند ہوں گے۔ہوٹلوں میں رات 10 بجے تک اوٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی، اعلامیہ ہفتے میں 02 دن کاروباری سرگرمیاں بند رہیگی۔ضلعی انتظامیہ چھٹیوں کا تعین کرینگی۔ اعلامیہ ہر قسم پبلک ٹرانسپورٹ سخت ایس او پیز کے تحت 50 فیصد سواریوں کیساتھ چلے گی۔ اعلامیہ تمام نجی اور سرکاری دفاتر میں 50 فیصد عملہ کے ساتھ کام ہوگا۔ اعلامیہ*مذہبی، ثقافتی،موسیقی اورشادی، کے انڈور پروگرامات پر پابندی کا فیصلہ، شادی بیاہ کے پروگرامات اوٹ ڈور 300 مہمانوں کیساتھ سخت ایس او پیز کے تحت اجازت ہوگی۔ اعلامیہ محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ نے تمام متعلقہ حکام کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





