ہفتے کے روز ارندو سے دروش آنے والی موٹر کار دریا ہے چترال میں گرنے سے دو افراد عبد الشکور اور ادینہ خان گاڑی سمیت لاپتہ ہوگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) ہفتے کے روز ارندو سے دروش آنے والی موٹر کار دریا ہے چترال میں گرنے سے دو افراد عبد الشکور اور ادینہ خان گاڑی سمیت لاپتہ ہوگئے۔ ریسکیو 1122کے ذرائع کے مطابق گاڑی کا ڈرائیور عبد الرحیم گاڑی سے چھلانگ لگا کر جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔