بدھ کے روز1975ء کے نوٹیفیکیشن اور لینڈ سیٹلمنٹ کے بارے میں سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں کے سربراہان اور نمائندہ گان کے اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل)بدھ کے روز1975ء کے نوٹیفیکیشن اور لینڈ سیٹلمنٹ کے بارے میں سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں کے سربراہان اور نمائندہ گان کے اجلاس میں اکثریت رائے سیفیصلہ ہوا کہ شاملات دیہہ کو سرکاری ملکیت کے طور ریکارڈ کرنے کی بجائے متعلقہ گاؤں کے باشندوں کی ملکیت قرار دینے کی بھرپور کوشش کی جائے گی جس میں عدالت سے رجوع کا آپشن بھی شامل ہوگا۔ اجلاس میں شامل ذرائع کے مطابق زیر بحث نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے میں متضاد آرا سامنے آئیاور کوئی نتیجہ خیز نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔