چترال (نمائندہ چترال میل) کریم آباد ویلی کے گاؤں بالین میں تین بہنیں جمعہ کے روز ندی کے کنارے کپڑے دھوتی ہوئی دریا میں گر جان بحق ہوگئے جن کی لاشیں بعد میں دریا سے برآمد کئے گئے۔مقامی پولیس کے مطابق دریا میں ڈوبنے والے یہ بدقسمت بہنیں فوزیہ, مسکان اور آرشین میر رحمت کی بیٹیاں تھیں جن عمریں 13 سے26سال کے درمیان ہیں۔بیک تین لاشیں اٹھنے گاؤں میں کہرام مچ گئی اور رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔
درایں اثنا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی وزیر زادہ نے اس واقعے پر گہری دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنج کی ان لمحات میں صوبائی حکومت ان کے غم میں شامل ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





