چترال ( نما یندہ چترال میل) لویر چترال کے گاؤں جنجریت کوہ کے چراگاہ گاز گول بانڈہ میں گزشتہ نصف شب ایک شادی شدہ خاتون کو سوتے میں فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کردیا گیا ٍ۔ پولیس کے مطابق مقتولہ شہریمہ کے شوہر منور خان نے تین افراد سید نذیراور سید عالم سمیت ان کے باپ تورلالی پر کی ہے جبکہ وجہ عدوات چراگاہ پر تنازعہ بیان کیا۔ مقتولہ کا تعلق اویر گاؤں سے تھا جس کی عمر 55سال بتائی جاتی ہے جسے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال دروش میں پوسٹ مارٹم کے بعد دفن کردی گئی۔ ملزمان کی گرفتاری ابھی عمل میں نہیں آئی ہے۔ دروش پولیس اسٹیشن کے اہلکار نے کہاکہ ملزمان پر دعویداری کو جانچنے کے لئے جائینٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس کی سفارشات کی روشنی میں قدم اٹھایا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





