انتقال پرملال۔زوجہ امان خان سکنہ ڈنگریکاندہ وفات انتقال کر گئی۔نماز جنازہ 22 اج اپریل کو دوبجے ادا کی جائیگی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) زوجہ امان خان سکنہ ڈنگریکاندہ وفات پاگئی ہے۔اُن کی نماز جنازہ جمعرات 22اپریل کو دوبجے ڈنگریکاندہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ منیر احمد منیجر WSUٹی ایم اے چترال، مقصود احمد اسیپشل برانچ چترال اور نصیر احمد کی والدہ مخترمہ تھی۔