بونی (نما یندہ چترا ل میل) ڈی،پی،اُو اپر چترال ذوالفقّاَر علی تنولی کا موردیر قتل واقعے کا نوٹس۔ آپرچترال پولیس کا 24 گھنٹوں کے اندر اندھے قتل کا سراغ لگاکر ملزم عظیم اللہ ولدمحمدنسیم سکنہ موردیر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔تفصیلات کیمطابق تھانہ مولکہو کیحدودمیں محررہ 19آپریل کو مسمی نورزمان سکنہ موردیرکے گھر میں نامعلوم ملزم رات کی تا ریکی میں داخل ہوکر اسلحہ اتشین سے فا یرکرکے اس کے جوانسال بیٹے مسمی حیدار علی کوقتل کردیاتھا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذولفقار علی تنولی اس واقعے کا نوٹس لیتے ہو ئے نامعلوم ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے لئے خصوصی ٹیم زیرنگرانی عبدالمظفرشاہ SDPO سرکل مولکہو تشکیل دیا تھا، خصوصی ٹیم نے تمام دستیاب وسایل برو ئے کار لاتے ہو تے ہوئے جدید زاویوں پر تفتیش کر کے قاتل مسمی عظیم اللہ ولد محمدنسیم سکنہ موردیر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا، ابتدا? انٹاوگیشن کے دوران ملزم نے جا ئے وقوعہ کی نشاندہی کی اور اعتراف جرم بھی کرلیا۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





