قاضی نثار احمد المعروف جنالیو قاضی مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل)قاضی نثار احمد المعروف جنالیو قاضی مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے۔ انہیں منگل کے روز سپردِ خاک کیاگیا۔ وہ تبلیغی جماعت میں انتہائی مقبول تھے جس کے نماز جنازہ میں ایک جم غفیر نے شرکت کی۔