چترال (نمائندہ چترال میل)رضیت باللہ مرکزی نائب صدر ھدیتہ الھادی و چیف کوارڈینیٹر نظریہ پاکستان فورم چترال نے اپنے ایک اخباری بیان کے زریعے عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینیوٹ واقعہ بد ترین فعل ہے اور مجرم کو سر عام پھانسی پہ لٹکایا جائے مگر اس کی اڑ میں کچھ نادان دوست لسانیت پھیلانے سے گریز کریں۔اُنہوں نے کہا کہ چترال سے ہزاروں کی تعداد میں بہنیں ملک کے دوسرے حصوں میں بیاہی گئی ہیں جو کہ خوش خرم زندگی گزار رہی ہیں اور بہت سارے اپنے فیملیز کو سپورٹ بھی کرتے ہیں لہذا اس قسم کے معاملات میں پنجابی/ پٹھان کا نعرہ لگاتے وقت احتیاط سے کام لیں اور اپنے الفاظ کا چناؤ میں احتیاط برتیں کیونکہ ملک خداداد کو اس وقت یکجہتی کی ضرورت ہے۔ قاتل قاتل ہوتا ہے اس کا تعلق کسی قومیت سے جوڑنا سراسر ملک دشمنی کے علاوہ کچھ نہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





