بونی (ذاکر زخمی)شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر بازاروں، سرکاری اڈا، پیٹرول پمپس اور پبلک مقامات میں کورونا وائرس سے متعلق صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ثقلین سلیم اسسٹنٹ کمشنر مستوج اپر چترال نے بونی اور اس سے متصل بازاروں، پیٹرول پمپس، ٹرانسپورٹ اڈا اور پبلک مقامات کا دورہ کیا۔ دوران انسپکشن انہون نے تمام کاروباری حضرات، ٹرانسپورٹرز اور راہگیروں کو کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے محفوظ رہنے کے لئے ماسک اور سنیٹائزر کا استعمال یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ سماجی فاصلوں کو فروغ دینے کے حوالے سے بھی احکامات صادر کیے۔ مذید برآں انہون نے کاروباری حضرات اور عام پبلک میں فری ماسک تقسیم کئے۔ کاروباری حضرات اور سماجی شخصیات کی طرف سے انتظامی آفیسران کے اس اقدام کو سراہا گیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے