چترال (نما یندہ چترال میل) آغا خان گرلز ہائر سیکنڈری سکول کوراغ اپرچترال میں اکیس طالبات کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر سکول کو پانچ روز کے لئے بند کردیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بونی اور وریجون میں متعدد استانیوں کے ٹیسٹ مثبت آنے پر بندکردئیے گئے تھے۔ ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی حکومت کی طرف سے کووڈ 19کے بارے میں جاری ایس او پیز کے مطابق کسی تعلیمی ادارے میں ایک بھی ٹیچر یا طالب علم کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ادارے کو پانچ روز کیلئے بند کرنے کے بعد اسے ڈس انفیکٹ کرکے ہی کھولا جاتا ہے۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



