چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے کالاش ویلی بمبوریت میں جمعرات کے دوپہر مزدا گاڑی کو حادثہ پیش آنے پر دو افراد موقع پر جان بحق اور ایک شدید زخمی ہوگئے۔ چترال پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور احسان اللہ ولد سلطان یوسف ساکن قولنڈی دیر اپر کی مبینہ غفلت سے پیش آئی گاڑی جس کے قابو سے باہر نکل کر کھائی میں جاگری جس سے صحن ایون کا باشندہ میر طیب شاہ ولد ادینہ شاہ بھی موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ قولنڈی اپر دیر کا باشندہ محیب ولد محمد حضرت شدید زخمی ہوگئے جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ درین اثناء وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے حادثے پر گہرے رنج وافسوس اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





