چترال (ارشاد اللہ شادؔ سے) اظہر اللہ خان ساجد بکرآباد لوئر چترال نے جامعہ پشاور (University of Peshawar)میں ڈیپارٹمنٹ آف پیس اینڈ کنفلکٹ سٹڈیز(Department of peace & conflict studies)سے اپنے مقالے بعنوان ”پس تنازعہ سوات میں سیاحت کے ذریعے معاشرتی و معاشی ترقی کے بارے میں عوامی تاثرات“ (Public perception of post conflict socio-economic development through tourism in swat)کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے اپنے اس کامیابی کو اللہ تعالی کی مہربانی،والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ یاد رہے طالبعلم اظہر اللہ ساجد ریٹائرڈ انسپکٹر غلام نبی آف بکرآباد کے فرزند ہے۔
تازہ ترین
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات
- ہومنوجوان عالم دین قاضی ولی الرحمان انصاری کا اعزاز
- ہومریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا دورہ لوئر چترال