چترال (نمائندہ چترال میل) چترال شہر کے اندرونی اور گنجان علاقہ زرگراندہ میں آتشزدگی سے چار گھروں کو جزوی نقصان ہوا جبکہ ریسکیو 1122اور ٹی ایم اے چترال کی فائر بریگیڈ عملے کی ڈھائی گھنٹوں کی جدوجہد سے آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئے جوکہ مزید گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق دونوں اداروں کے جوانوں سے انتہائی جانفشانی سے کام کیااور مزید گھروں کو آگ کے شعلوں سے محفوظ رکھا جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بھی اس کی زد میں تھا۔ آتشزدگی کی وجہ ا بتدائی طور پر بجلی کی شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین
- ہوملوئر چترال: پولیس دربار کا انعقاد
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے پولیس اسٹیشن شغور کا سکیورٹی انسپکشن کیا۔
- ہومچترال پولیس کی کامیاب کارروائی،، مختلف جگہوں سے منشیات برآمد
- ہوممشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے چترال پریس کلب کی نو منتخب کابینہ سے پشاور میں حلف لیا
- مضامینچٹ پٹ سے گپ شپ۔۔پروفیسر اسرار الدین
- ہومشیر اکبر خان ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن آج اپنے سرکاری دورے پر لوئر چترال پہنچے۔
- ہومسکول لیڈرز کیلئے ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی میں کوالٹی مانیٹرنگ ونگ کے قیام کا فیصلہ۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”میرا پاکستان ” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومتھانہ ایون پولیس کی چوری کے واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف اہم کامیابی
- ہوماظہار تشکر برائے تعزیت ۔