چترال (نمائندہ چترال میل ) مروئے پائین میں بدھ کے روز مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے رحمت جہان ولد غلام جلیل کے بڑے بھائی خوش جہان ولد غلام جلیل نے جمعرات کے روز ایک تردیدی بیان میں کہا ہے کہ ان کے بھائی نے بے روزگاری، غربت اور افلاس کے ہاتھوں خودکشی نہیں کی بلکہ ناگہانی طور پر گہری کھائی میں گرکر شہادت کا رتبہ پایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جس ذریعے ان کے بھائی کی موت کی خبر کو غلط رنگ دے کر شائع کیا گیا، وہ ناقابل اعتبار شخص ہے اور میرے خاندان کے ساتھ رنجش رکھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک شخص بیک وقت ورکوپ (تورکھو)اور مروئے میں 100جریب سے ذیادہ زرعی اراضی کا مالک اور بینک اکاونٹ ہولڈر ہو، کیسے غربت کے ہاتھوں مجبور ہوکر خودکشی کرسکتا ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





