چترال (نمائندہ چترال میل) مروئے پائین کی رہائشی رحمت جہان ولد غلام جلیل نے بے روزگاری اور عید الاضحی کے موقع پر بیوی اور بچوں کی خریداری کی فرمائش پوری نہ ہونے کی وجہ سے زندگی سے خلاصی حاصل کرلی اور اپنے آپ کو پہاڑی سے گراکر موت کو گلے لگالیا۔ گاؤں کے ایک معروف سماجی شخصیت مقصود علی نے بتایاکہ جوانسال رحمت جہان عرصہ دراز سے بے روزگار تھے اور گھریلو اخراجات پوری نہ ہونے کی وجہ سے وہ پریشان حال زندگی گزار رہے تھے۔ وہ چار بچوں کا باپ اور واحد کفیل تھے۔
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
- مضامینداد بیداد ۔ وطن کا صو فی شاعر ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی





