چترال (محکم الدین) چترال کے معروف علمی شخصیت استاد الا ساتذہ مولائی جان کو ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے منگل کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ آپ گذشتہ رات انتقال کر گئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ چترال پولوگراونڈ میں ادا کی گئی۔ جس میں چترال کے تمام سرکاری اور غیر سر کاری اداروں کے آفیسران، عزیز و اقارب اور ان کے سینکڑوں شاگردوں نے شرکت کی۔ آپ معروف سوشل ایکٹی وسٹ جاوید اقبال، سی ای او آغا خان فاونڈیشن اختر اقبال، اطہر اقبال، اظہر اقبال اور سعود اقبال کے والد گرامی تھے اور چترال کے بزرگ اساتذہ میں سے تھے۔ آپ کافی عرصہ کینسر کے عارضے میں مبتلا رہے۔ بالاخر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ آپ نہایت کم گو، ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔ جس کی بنا پر بیماری کے باوجود آپ نے بھر پور زندگی گزاری
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م