چترال کے معروف علمی شخصیت استاد محترم مولائی جان وفات پا گئے,۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف علمی شخصیت استاد محترم مولائی جان وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ اج 7 جولائی بروز منگل بوقتِ ڈیڑھ بجے 1.30 pm ان کے آبائی گاؤں مولدہ میں ادا کی جائے گی۔ آپ حافظ اظہر اقبال، جاوید اقبال اور AKDN کے CEO اختر اقبال کے والد بذرگوار تھے۔