چترال میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ڈسٹرکٹ ہیڈ بشیر احمداتوارکی شب پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (ظہیر الدین) چترال میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ڈسٹرکٹ ہیڈ بشیر احمداتوارکی شب پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ کئی دنوں سیسینے کی بیماری میں مبتلا تھے جبکہ شوگر کی مرض کا عارضہ پہلے ہی لاحق تھا۔ انہیں اتوار کے روز خودکشاندہ میں ان کی آبائی قبرستان میں بعداز نماز عصر سپردِ خاک کیا جائے گا۔ مرحوم سابق استاد نذیر کے فر زند،محبوب استاد،اعجاز احمد کے بھائی اور ڈاکٹر نذیر احمد سابق ڈی ایچ او چترال کا سالہ تھا۔