چترال (نما یندہ چترال میل) چترال پولیس نے پچھلے ایک ہفتے کی منشیات کے خلاف جاری مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وسیم ریاض خان(PSP) کی خصوصی ہدایت پر جاری مہم کے دوران چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے گرد گرا تنگ کر دیا۔ پچھلے ایک ہفتے کے کاروائی کے دوران 12.286 کلو گرام چرس،245 گرام افیون، 10 گرام ہیروئن جبکے 17 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے کل 27 ملزمان کو گرفتار کیا۔ڈی پی او چترال نے اپنے بیان میں کہا کہ منشیات کے خلاف جاری اس مہم میں مزید تیزی لائی جائے گی۔مذید کہا کہ چترال کے اندر منشیات فروشی کو جڑ سے ختم کریں گے۔ہمارا عزم منشیات سے پاک چترال۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



