اپر چترال ( نمائندہ چترال میل )منسٹری آف انٹرییر گورنمنٹ آف پاکستان اور ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب شاہ سعود کے ہدایات کی روشنی میں جمعتہ الوداع اور عیدالفطر کے لئیے 20 نکات پر مشتمل کورونا وائرس کے حوالے سے ایس،او، پیز (قواعد و ضوابط) کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ آج 20/5/2020 زیر صدارت مکرم خان افریدی اے،سی، آفس بونی منعقد ہوا۔ اس میٹنگ میں ایس،ایچ،او تھانہ بونی، تحصیل خطیب اور خطیب جامعہ مسجد بونی نے شرکت کیں۔ شرکاء نے مزکورہ بالا قواعد و ضوابط کو لاگو کرنے سیمتعلق اپنے بھر پور تعاون کا اعادہ کیا۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ وہ ممبر پر بیٹھ کر لوگوں میں شعور پیدا کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات