اپر چترال ( نمائندہ چترال میل )اہالیان اپر چترال کو مبارک ہو۔ اپر چترال کے کرونا وائرس کیدو اور مریضوں کا تیسرا Swab ٹیسٹ بھی نیگیٹو اگیا۔ ہیلتھ زرائع کے مطابق ثنائاللہ سکنہ چرون اور عبدالاعظم سکنہ تورکہو کا تیسرا ٹیسٹ بھی نیگیٹو موصول ہوا۔جناب شاہ سعود صاحب ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے ہدایات پر جناب محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال بہمراہ ڈاکٹر سردار نواز، جنرل منیجر معراج اے، کے، ایچ،ایس،پی چترال، سجاد علی شاہ ایریا منیجر اے،کے،ار،ایس،پی اپر چترال اور ربنواز خان تحصیلدار مستوج نے آج مورخہ 10/5/2020 کو گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج جنالکوچ بونی میں ان دونوں صحتیاب اشخاص کو پرتپاک طریقے سے رخصت کیے۔ دونوں صحتیاب افراد اپنے جلد صحتیابی پر بہت زیادہ مسرور تھے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ اپر چترال اور محکمہ صحت کو ان کے بھرپور تعاءون اور خصوصی نگہداشت کرنے پر شکریہ ادا کئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحب نے انہں چترالی ٹوپی اور ہار پہنائے اورجلد صحتیابی پر انہیں مبارکباد بھی دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد عرفان الدین صاحب نے محکمہ صحت، ٹی،ایم،اے، پولیس اور چترال لیویز کے جوانوں کے خدمات کو بھی سراہا۔ آخر میں دونوں صحتیاب افراد کو ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی طرف سے بہترین فوڈ پیکچ وغیرہ دیکر ان کو رخصت کئے گئے۔ آخر میں ان دونوں نیعوام کے لئے یہ پیغام دیے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات