چترال شغور سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت میر طنت شاہ کی وفات پر گزشتہ جمعہ کے روز دبئی میں مقیم ان کے فرزند سنگین علی شاہ کے رہائش گاہ پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت اویر سیز چترال ویلفر اسوسی ایشن دبئی کے صدر حاجی محمد ظفر نے کی اجلاس میں پی پی رہنما شفیق احمد ایڈوکیٹ، نظارولی شاہ کے علاوہ ابو ظہبی اور شارجہ سے کافی تعداد میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے چترالی باشندوں نے شرکت کی اور مرحوم کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس مقوقع پر مرحوم کے فرزند سنگین علی نے اپنی اور اپنے خاندان کی طرف سے تمام دوست احباب اور خیر خواہوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کہ جنہوں نے ان کے والد کے وفات پر ان کے دکھ میں شامل ہوئے۔ مرحوم کے سوگوران میں نظار ولی شاہ، ارجمند شاہ، سنگین علی شاہ، رحمت اعظم، رحمن علی شاہ، عظیم علی شاہ اور نعیم علی شاہ شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





