معاہدے کے تحت ایس آر ایس پی مجھے ملازمت یا معاوضہ دیں۔ عہدیداروں سے اپیل۔ عظمت اللہ اوی

Print Friendly, PDF & Email

اپر چترال ( نمائندہ چترال میل )اپر چترال اوی میں ایس ار ایس پی کے تعاون سے تعمیر کردہ بونی کے بجلی گھر کیلئے جو زمین دیا تها اس کیدرمیان کھودائ کرکے زمین کو برباد اور بیکار کردیا گیا ان کے ساتھ معائدہ یہ طے ہوا تها کہ مغاوضے میں ملازمت لیکن 4 سال گزرنے کے باوجود مجهے نہ ہی معاوضہ اور نہ ملازمت ملا هے اور اسطرح میری زمین میرے کیلئے بے کار ھو گیا لھذا بونی کے مغتبرات اور SRSP DPM سے گزارش ھے میرے اوپر رخم کرکے معاوضہ دلوایا جائے جب کہ 17 کروڑ روپے اس بجلی گھر میں خرچ ھوئے ہیں.مجهے ایس ار ایس پی کے عہدیداران سے گزارش هے میرے معاوضہ جات آدا کریں.خاص کرکے DPM صاحب سے درخواست هے.میری درخواست پر غور کریں.شکریہ.
منجانب.
.عظمت اللہ
اوی