بونی (ذاکر زخمی سے)صدر تجار یونین بونی اپر چترال محمد شفیع اپنے ایک بیان کے ذریعے وضاحت کی ہے کہ اپر چترال بونی بازار میں آٹے کا کوئی بحران فی الوقت نہیں ہے تاجروں کے پاس ضرورت کے مطابق آٹے موجود ہیں۔یہاں کسی کو کوئی مصنوعی بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تا ہم ان کا کہنا تھا کہ حکومت یوٹیلیٹی اسٹور بونی میں اشیاء خورد و نوش کی موجودگی کو یقینی بنائے تاکہ لوگوں کو حکومتی پیکیج سے مستفید ہونے کا موقع مل سکے جہاں آٹے اس وقت موجود نہیں ہے اور عوام حکومت کے اغلان کردہ پیکج سے محروم ہیں۔جو کہ علاقے کے عوام کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





